the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


 تمل ناڈو سے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ ششی کلا پشپا نے آج ایوان میں پھوٹ پھوٹ کر روتے ہوئے کہا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور انہیں اس ایوان اور حکومت سے تحفظ چاہئے۔
محترمہ ششی کلا نے وقفہ صفر کی



کارروائی شروع ہوتے ہی کہا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، انہیں تھپڑ مارا گیا ہے اور ان پر اپنا عہدہ چھوڑنے کا دباؤ بنایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنے وقاراور حقوق کے لئے اس ایوان اور حکومت سے مطالبہ کر رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.